ابنا: قابل ذکر ہے کہ صہیونی ریاست کے جنگي طیاروں نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مضافات میں واقع حال ہی میں ہتھیار بنانے کے ایک کارخانے پر ایسی حالت میں حملہ کیا تھا کہ اس کارخانے کی سرگرمیاں خفیہ نہیں تھیں اور یہاں غیرروایتی ہتھیار تیار نہیں ہو ر ہے تھے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست نے خرطوم میں اسلحے کے کارخانے پر ہوائي حملہ امریکہ کی مکمل ہم آہنگي سے انجام دیا ہے۔.....
/169